best islamic quotes in urdu

ہر نئے زمانے میں قرآن کی حقیقت آشکارا ہوتی رہے گی

 

22best islamic quotes in urdu

حدیث کے بغیر قرآن کا سمجھنا ناممکن ہے

تقدیر پر ایمان رکھنا سب افکار و غموم کو دور کر دیتا ہے

زیادہ بولنے سے بڑھ کر انسان کے لیے کوئی چیز بری نہیں

جب تم کو اپنے اچھے عمل سے مسرت اور برے کام سے رنج ہو تو تم مومن ہو

دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے

رہو … بھائیوں کی طرح معاملہ کرو… اجنبیوں کی طرح اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور طلب رزق میں اعتدال سے کام لو

سفید کپڑے پہنو اس لیے کہ وہ زیادہ پاکیزہ اور اچھے ہوتے ہیں

آنکھ کی قدر نا بینا سے اور آزادی کی قدر کسی غلام سے پوچھو

ماں کے پاس رہو کیونکہ جنت اس کے پاؤں تلے ہے

اخلاص کے بغیر بڑے سے بڑا عمل بھی بے کا رہے

تقویٰ کے بعد مومن کے لیے کوئی چیز نیک بیوی سے بہتر نہیں

لوگوں کے ساتھ براگمان کرنے سے بچو

اپنا حساب کر لو اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کیا جائے

زیادہ ہنسا مت کرو اس لیے کہ ہنسی کی کثرت دل کو مردہ کر دیتی ہے

زندگی کا واحد مقصد .. صرف تعلق مع اللہ ہے

موت سے محبت کرو گے تو زندگی عطا کی جائے گی

بوڑھے کا مشورہ جو ان کی طاقت بازو سے زیادہ مضبوط ہے

انسان کا شرف صورت سے نہیں سیرت سے ہے

گناہ سے تو بہ واجب مگر گناہ سے بچنا واجب تر ہے

سادگی .. ایمان کی علامت ہے

انسان کی قدرو منزلت علم کے اعتبار سے ہےٓ

99 names of allah اللہ تعالی کے ننانوے نام
Stories- islamic stories in urdu
Spread the love