چند انبیاء علیہم السلام کے اسماء

حضرت ذوی الکفل علیہ السلامحضرت آدم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلامحضرت یونس علیہ السلام
حضرت ایوب علیہ السلامحضرت زکریا علیہ السلام
حضرت لوط علیه السلامحضرت یحیی علیہ السلام
حضرت ادریس علیہ السلامحضرت شیث علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلامحضرت نوح علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلامحضرت ابراہیم علیہ السلام

دو منفرد ناموں کو ملا کر ایک نام بھی رکھ سکتے ہیں مثلاً

یعقوب عیسیصالح داودمحمد ابراہیم
یونس طالوتموسیٰ ہارونشعیب ادریس
محمد الیاسزکر یا لوطمحمد یوسف
محمد عزیزہود الیاسسلیمان یوسف
محمد یونسمحمد ایوبمحمد اسماعیل

تین منفرد ناموں کو ملا کر ایک نام بھی رکھ سکتے ہیں مثلاً

یعقوب صالح داؤ ومحمد شیث یونسمحمد ہارون یوسف
عیسی آدم یحیابراھیم ایوب یونسمحمد ابراہیم یحی
نوح ادریس یوسفابراہیم یوسف ہارونمحمد ادریس زکریا
موسیٰ عزیر ہارونسلیمان یوسف ایوبمحمد یعقوب صالح
محمد یوسف عزیزاسماعیل یونس ہارونمحمد آدم عیسی

خلفاء راشدین کے نام مبارک

ان ناموں کے معنی اسلیے نہیں دیے گئے کہ ان ناموں کا حضور ﷺ سے تائید یافتہ ہونا کافی ہے۔

چھ صحابہ کرام جو خلیفہ منتخب ہوئے

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہحضرت حسن ابن علی رضی اللہ عنہحضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ

عشره مبشره کے نام مبارک

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہحضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہحضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ
حضرت ابی عبیده عامر ابن الجراح رضی اللہ عنہحضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہحضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ
Spread the love