پریشانیوں سے نجات اور رزق میں برکت کیلئے آسان نبوی نسخہ

ماشاء الله لا حول ولاقوة إِلَّا بِاللَّهِ، أَشْهَدُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلَّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

ترجمہ: وہی ہو گا جو اللہ چاہے نہ کوئی طاقت ہے نہ قوت سوائے اللہ کے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جوشخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تو اس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا اور جو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا

Spread the love